پاکستان کی21ویں ایشین والی بال چیمپئن شپ میں مسلسل دوسری کامیابی

 پاکستان نے 21 ویں ایشین والی بال چیمپئین شپ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر کے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیر کو پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کو 3-1سے شکست دی،4سیٹ پر مشتمل میچ میں پاکستان نے پہلا ،تیسرا اور چوتھا سیٹ جیتا جبکہ دوسرا سیٹ ہانگ کانگ کے نام رہا۔

پاکستانی ٹیم اب کواٹر یائنل میچ میں ایران کے خلاف مد مقابل ہو گی۔

قبل ازیں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کو 2-3 سے ہرا یا  تھا  میچ میں پانچ سیٹ کھیلے گئے۔

 تھائی لینڈ نے پہلے اور تیسرے سیٹ میں بالترتیب 22 کے مقابلے میں 25 اسکور اور 21 کے مقابلے 25 اسکور  کیے۔

The post پاکستان کی21ویں ایشین والی بال چیمپئن شپ میں مسلسل دوسری کامیابی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email