انوشے اشرف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے اشرف  کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ انوشے اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہے۔

اداکارہ اور میزبان انوشے اشرف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anoushey Ashraf (@anousheyashraf)

واضح رہے اداکارہ انوشے اشرف مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔

The post انوشے اشرف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email