سارہ خان کے بچے کی آمد کب متوقع ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے بچے کی پیدائش کا وقت بتادیا ہے۔

اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر اپنے پوسٹ کے ذریوے اپنے بچے کی پیدائش کا متوقع وقت بتاتے ہوئے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

اس پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سارہ خان نے اپنی ایک تصویر لگائی ہے۔

اس تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے بچے کے حوالے سے لکھا ہے کہ’میں تمہیں اپنی گود میں لینے کے لئے بےتاب ہوں، اور انشاء اللہ جلد ایسا ہی ہوگا‘۔

اس سے قبل بھی اداکارہ نے اپنی میٹرنیٹی کے حوالے سے تصاویر جاری کی ہیں اور ہر بار اداکارہ کو ایک خوبصورت انداز میں دیکھا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

اسکے علاوہ اداکارہ سارہ خان اپنے ہونے والے بچے کے کپڑوں کی شاپنگ کرتے ہوئے تیاریوں میں مصروف دیکھا گیا تھا۔

انہوں نے اپنے ہونے والے بچے کے لئے لیئے جانے والے مختلف کپڑوں کی ویڈیو بھی شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahayy🌻❤ (@sarahqueeenie)

مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل بھی ہوئی تھی اور اسے مداحوں نے خوب پسند بھی کیا تھا۔

The post سارہ خان کے بچے کی آمد کب متوقع ہے؟ اداکارہ نے بتادیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email