اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر اور ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بہترین ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے پیلے اور کالے رنگ کا شرارہ زیب تن کیا ہوا ہے۔

آمنہ الیاس نے تصویر میں جو جیولری پہنی ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

شئیر کی گئی تصویر اور ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

تصاویر میں اداکارہ کو سی گرین رنگ کی شرٹ اور پیلے رنگ کا غرارہ زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

آمنہ الیاس نے تصاویر میں جو جیولری پہنی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

واضح رہے کہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصویر پوسٹ کی تھی۔

 پوسٹ کردہ تصویر میں اداکارہ کو غیر مناسب لباس میں دیکھا گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

واضح رہے کہ آمنہ الیاس انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر اور ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email