صبا قمر کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

 اداکارہ کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

 صبا قمر کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ  مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

اس سے قبل صبا قمر کی انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر میں اداکارہ  کو پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا جس کی کیشن میں اداکارہ  نے لکھا تھا کہ لوگ کہتے تو بہت کچھ ہیں ، لیکن مجھے یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ وہ جو صرف کہتے ہیں کیا خود کرتے بھی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

انسٹاگرام پر اداکارہ صبا قمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کے لکھے گئے معنی خیز کیشن کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 اداکارہ کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہو گیا تھا۔

دوسری جانب اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب ڈرامہ و فلم انڈسڑی میں اپنے نام کا لوہا منوانے والی صبا قمر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

واضح رہے کہ صبا قمر کی تصاویر، ویڈیوز اور معاشرتی برائیوں پر بنائے گئے وی لاگز کو عوام کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔

The post صبا قمر کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email