پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ قانون کے خلاف صحافیوں نے احتجاج کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صحافی تنظیموں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا، دھرنے میں ملک بھر سے صحافیوں نے شرکت کی ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔

The post پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف صحافیوں کا احتجاج appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email