شاھد خاقان عباسی اور بلال اظہر کیانی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد

سابق وزیراعظم سینئر نائب صدر شاھد خاقان عباسی اسنٹٹ جنرل سیکریٹری بلال اظہر کیانی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سینئر نائب صدر شاھد خاقان عباسی اسنٹٹ جنرل سیکریٹری بلال اظہر کیانی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد ہوئی جہاں سیکرٹری جنرل سندھ مفتاح اسماعیل ، سابق گورنر محمد زبیر ،رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی ،سینیٹر نائب صدر شاھزیب درانی  ،ندیم آرائین ،راجہ سعید ،حاجی شرافت اکاخیل ،مظھر شاہ ،راجا عمران گل اکاخیل اور دیگر افراد نے ان کا استقبال کیا ۔

ذرائع کا مطابق سابق وزیر اعظم سینئر نائب صدر کی قیادت میں مسلم لیگ ن وفد مرحوم سردار عطااللہ مینگل کی تعزیت کے لیے وڈھ خصدار کے لیے روانہ ہوگئے۔

The post شاھد خاقان عباسی اور بلال اظہر کیانی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email