ملک پر قرضوں کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک پر قرضوں کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مافیا نے مہنگائی، بے روزگاری اور جھوٹ کے سوا کے کچھ نہیں دیا ہے۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور لاقانونیت آسمان کو چھو رہی ہے ، ملک پر مافیا مسلط کر دیا گیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کل کنٹونمنٹ کے ووٹر شیر پر نشان لگائیں اور شیر کو کامیاب کروائیں۔

The post ملک پر قرضوں کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے، خواجہ سعد رفیق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email