ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے اہل افراد کے لیے اہم اطلاع

کورونا ویکسین کی دوسری  ڈوز لگوانے والے اہل افراد کے لیے اہم اطلاع سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وہ تمام افراد جن کی دوسری  ڈوز کا مقرر وقت ہو چکا ہے ، وہ ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کیے بغیر کسی بھی ویکسین سینٹر سے اپنی دوسری  ڈوز لگوا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اتوار کا دن خصوصی طور پہ دوسری  ڈوز کے لیے مقرر ہے۔

The post ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے اہل افراد کے لیے اہم اطلاع appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email