یاسر اور اقراء کی نئی تصاویر نے سب کا دل جیت لیا

پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر نواز اور اداکارہ  اقراء عزیز کی نئی تصاویر منظر  عام پر آئی ہیں جس نے سب کا دل جیت لیا ہے۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اقراء عزیز ایک بترین عروسی کوڑا پہنے ہوئی ہیں جبکہ یاسر حسین نے بھی اپنی زوجہ کے کپڑوں کے ساتھ میچنگ کی ہے۔

یاسر حسین اور اقراء عزیز کی ان تصاویر سے ثابت ہوتا ہے کہ محبت کیا ہوتی ہے۔

اس حوالے سے دونوں کی ساتھ میں ایک ویڈیو بھی سامنے اائی ہے جس میں ندونوں تصاویر کے لئے پوسز دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ان تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوشی سے تصاویر کھنچوارہے ہیں جبکہ ان کے انداز سے مستی بھی چھلک رہی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل یاسر حسیسن اور اقراء عزیز کے بیٹے کبیر حسین کی پیدائش کے بعد یہ پہلی ایسی  تصویر ہے جس میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔

 یہ تصاویر گزشتہ رات اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریب میں لی گئیں ہیں۔

The post یاسر اور اقراء کی نئی تصاویر نے سب کا دل جیت لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email