لاہور میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی ،اعدادوشمار جاری

لاہور میں ہونے والی بارشوں کے اعدادوشمار ایم ڈی واسا نے جاری کر دیئے ہیں۔

ایم ڈی واسا کے مطابق  سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں آب تک سب سے  زیادہ 121 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایم ڈی واسا نے بتایا ہے کہ فرخ آباد میں 102 ملی میٹر، جیل روڈ 95 ملی میٹر،  اندرون شہر پانی والا تالاب 107 ملی میٹر ، گلشن راوی 100ملی میٹر،  سمن آباد 91 ملی میٹر،  اقبال ٹاون 79 ملی میٹر،  تاج پورہ 66 ملی میٹر،  اور جوہر ٹاؤن میں 60 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

The post لاہور میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی ،اعدادوشمار جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email