منال خان کی مہندی لگے ہاتھوں کیساتھ تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان نے اپنے مہندی لگے ہاتھوں کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔

تصویر میں منال خان گاڑی میں بیٹھیں اپنا مہندی لگا ہاتھ دکھاتی نظر آرہی ہیں۔

اس سے قبل کل رات سے سوشل میڈیا پر منال خان کی کچھ جذباتی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ بیٹھی اُن کے ساتھ شادی سے قبل آخری لمحات گزارتی نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aiman_minal_foreverr)

اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے اُن کی خوبصورت گہرے رنگ کی مہندی کی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ منال خان آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی اور اُن کی شادی پر لاکھوں دل بھی ٹوٹنے والے ہیں۔

The post منال خان کی مہندی لگے ہاتھوں کیساتھ تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email