نورا فتحی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

  سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کا حالیہ شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کی ہے۔

 نورا فتیحی  کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین ورا فتیحی کے لباس اور ان کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں۔

نورا فتیحی  اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی  کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔

اس سے قبل بھارتی اداکارہ نورا فتحی نے انارکلی جوڑے کے ہمراہ دلکش کڑھائی دار دوپٹہ زیب تن کیا تھا جس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے اپنے اس خوبصورت دیسی جوڑے میں ایک ویڈیو اور تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔

اداکارہ نے ہلکے سبز رنگ کے بھاری لباس کے ساتھ سفید رنگ کے کڑھائی دار دوپٹے میں تصویر شیئر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نورا فتیحی نے بھارتی ڈیزائنر کی جانب سے تیار کردہ یہ دلکش لباس نہایت سادہ میک اپ اور ہلکے زیورات کے ہمراہ پہنا ہوا ہے جس کی قیمت تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد پاکستانی روپے ہے۔

واضح رہے کہ نورا فتحی اپنے لباس کو ہمیشہ سادہ اور واضح رکھتی ہیں اور انہیں  اپنے مداحوں کو منفرد اسٹائل کی مدد سے حیران کرنے کی مہارت بھی حاصل ہے۔

The post نورا فتحی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email