صبا قمر کے نئے بولڈ فوٹو شوٹ کے انٹرنیٹ پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ صبا قمرنے انسٹاگرام پر کچھ  تصاویر پسٹ کی ہے جس میں وہ سیاہ میکسی زیب تن کی ہوہی ہیں۔

شاید ‏‏ایک یا ایک سے زیادہ لوگ‏ اور ‏بیرونی‏‏ کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر ہو

شاید ‏‏‏1 فرد‏، ‏کھڑے ہیں‏‏ اور ‏بیرونی‏‏ کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر ہو

شاید ‏‏1 فرد‏ اور ‏گھاس‏‏ کا کلوز اپ ہو

یاد رہے اداکارہ صبا قمر آج کل ہر روز اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

شاید ‏‏‏ایک یا ایک سے زیادہ لوگ‏، ‏لوگ کھڑے ہیں‏‏ اور ‏بیرونی‏‏ کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر ہو

شاید ‏‏ایک یا ایک سے زیادہ لوگ‏ اور ‏بیرونی‏‏ کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر ہو

شاید ‏‏‏1 فرد‏، ‏کھڑے ہیں‏‏ اور ‏بیرونی‏‏ کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر ہو

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

 اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ سمندرکنارے موجود ہیں تاہم ان کا چہرہ تصویر میں نہیں دیکھا جا سکتا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

صبا قمر نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں ایک شعر لکھا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

 صبا قمر کی تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے جن کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

صبا قمر نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصاویرشیئر کی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں تھیں۔

 صبا قمر کے نئے فوٹو شوٹ میں اداکارہ مسٹرڈ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں تھیں۔

 اس سے قبل صبا قمر کے فوٹو شوٹ میں ان کی بلیک اینڈ وائٹ فوٹوز شامل تھین جو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

 اداکارہ نے مثبت اور متاثر کن  کیپشنز کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں۔

  صبا قمر کے فوٹو شوٹ میں یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی کہ ایک عورت کتنی مضبوط  اور بے خوف ہوتی ہے۔

 اداکارہ نے اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ کے کیپشن میں لکھا تھا کہ’درد عورت کو جنگجو بنا دیتا ہے،  ’مجھے وہاں تلاش کرو جہاں جنگلی ہوتے ہیں‘ ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

 جبکہ ایک پوسٹ پر صبا قمر کی جانب سے خود کے لیے  ’بے خوف‘ کا کیپشن دیا گیا تھا۔

مداحوں کی جانب سے اُن کے اچھوتے کیپشنز کو بھی خوب سراہا جا رہا ہے جن میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد معروف نام بھی شامل ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

  دوسری جانب اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب ڈرامہ و فلم انڈسڑی میں اپنے نام کا لوہا منوانے والی صبا قمر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

 واضح رہے کہ صبا قمر کی تصاویر، ویڈیوز اور معاشرتی برائیوں پر بنائے گئے وی لاگز کو عوام کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے اور اہمیت دی جاتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

The post صبا قمر کے نئے بولڈ فوٹو شوٹ کے انٹرنیٹ پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email