جیمز بانڈ کے کردار نے مشہور برطانوی اداکار کی دنیا ہلادی

جیمز بانڈ کے کردار نے برطانوی اداکار ڈینیئل کریگ کی دنیا ہلا دی۔

ڈینیئل کریگ نے ایک انٹرویو کے دوران یہ اعتراف کیا ہے کہ جیمز بانڈ کا کردار ملنے سے وہ اچانک مشہور ہو گئے جس سے ان کی نجی زندگی متاثر ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ  شہرت ملنے کے بعد وہ جسمانی اور ذہنی تناؤ کا شکار رہے اور کئی بار خود کو کمرے میں بند بھی رکھا۔

ڈینیئل کریگ نے کہا کہ ذہنی تناؤ سے باہر نکلنے میں اداکار ہیو جیکمین نے میری مدد کی ہے۔

The post جیمز بانڈ کے کردار نے مشہور برطانوی اداکار کی دنیا ہلادی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email