الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھا تھا جو منظر پر آگیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے خط میں لکھا تھا کہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں، ملیر، کراچی ، کلفٹن، فیصل کنٹونمنٹ اور کورنگی میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر کیمرے نصب کیے جائیں۔

The post الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email