خاتون کی سانپ سے باتیں کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی

سوشل میڈیا پر ہر روز بہت سی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی جاتی ہیں لیکن ان میں سے چند ہی وائرل ہوتی ہیں۔

کسی بھی ویڈیو یا تصویر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ دیگر سے قدرے مختلف ہو اور دلچسپ بھی ہو۔

آج ایک ایسی ہی ویڈیو کی ہم بات کریں گے جو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

اس وڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ  ایک خٓتون ایک سانپ کو پکڑتے دوران اس سے باتیں کرنے میں مصروف ہیں۔

ویڈیو میں سانپ بھی آرام سے خاتون کی بات مانتے ہوئے گھر سے باہر جا رہا ہے اور جاتے ہوئے مسلسل خاتون کی جانب بھی دیکھ رہا ہے۔

ویڈیو کے مطابق خاتون سانپ کو باہر جانے کا حکم دیتے ہوئے بڑے لاڈ پیار سے اُسے واپس آنے کا بھی کہہ رہی ہے۔

خاتون کا سانپ سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ جب وہ دوبارہ آئے گا تو وہ اُسے کھانا بھی کھلائے گی اور دودھ بھی پلائے گی

خیال رہے کہ یہ ویڈیو ھارتی شہر کوئمبٹور سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی ہے۔

The post خاتون کی سانپ سے باتیں کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email