آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود سے سی آئی اے کے سربراہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود سے سی آئی اے کے سربراہ ولیم جے برنس نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق
اس اہم ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود اور سی آئی اے سربراہ کے درمیان ہو نے والی اس ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

اس مو قع پر آرمی چیف نے کہاکہ امن کے لیے پاکستان عالمی پارٹنرز کے ساتھ تعاون کے لیے پرعزم ہے۔

The post آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود سے سی آئی اے کے سربراہ کی ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email