حرا مانی نے نیا فن سیکھ لیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اور ہر دل عزیز اداکارہ حرا مانی نے ایک نیا فن سیکھ لیا ہے ۔

اداکارہ حرا مانی نے اپنے نئے فن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ پرتے ہوئے بتایا ہے۔

اپنے پوسٹ میں اداکارہ حرا مانی نے بتایا ہے کہ ’آخر کار میں اپنی ویڈیو میں گانا لگانا آگیا، یعنی میں نے ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ لی ہے‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

اس کیپشن کے ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ایڈٹ کی جانے والی ویڈیو کو پوسٹ کیا ہے جس میں وہ بارش کے دوران بھاگتے ہوئے ایک گیلری میں جاتی ہیں اور بارش سے لطف اندوز ہوتی ہیں۔

اس ویڈیو کے حوالے سے اداکارہ نے پہلے بھی اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر سوپٹ کی تھیں جو کہ بارش کے دوران لی گئئیں تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

اداکارہ حرا مانی کی ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک کھلی جگہ پر بارش کے مزے لینے میں مشغول نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ حرا مانی برساتی موسم میں بھی اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ  ’بارش ہو اور حرا مانی رک جائےایسا ہونہیں سکتا ہے‘۔

اداکارہ حرا مانی نے مزید کہا ہے کہ ’میک دوبارہ کرنا پڑیگا کیونکہ چاندی تو بارش میں نہائے گئی‘۔

اداکارہ کی بارش کے موسم میں جھومتے ہوئے لی جانے والی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے۔

The post حرا مانی نے نیا فن سیکھ لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email