کنزیٰ ہاشمی کی دیگر اداکاراؤں کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیو وائرل

پاکستانی نوجوان اور خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی پاکستانی کی دیگر اداکاراؤں کے ہمراہ ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں۔

اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے یہ تصاویر اور ویڈیو ان کی انسٹاگرام اسٹوریز پر لگائی گئیں تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اس تصویر میں ادکارہ کا مشرقی انداز قابل دید اور باعث تعریف بھی ہے۔

اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کے اس لک کو سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند بھی کیا ہے ہے۔

ادکارہ نے اپنی ایک تصویر اور بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ خوبصورت اداکارہ اہمن خان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔

اس کے علاوہ پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اپنی ساتھ اداکاراؤں کے ہمراہ سیلفیز بنا رہی ہیں۔

اس ویڈیو میں ان کے ہمراہ خوبصورت اداکارہ اریبہ حبیب موجود ہیں۔

اس ویڈیو میں کنزیٰ ہاشمی اداکارہ صبور علی کے ساتھ نظر آئی ہیں جس میں دونوں موبائل میں دیکھتے ہوئے ہنس رہی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی سلیفی لیتے وقت بنائی جانے والی ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے۔

خیال رہے کہ کنزیٰ ہاشمی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں انہوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز 2014 میں کیا تھا اور متعدد ٹیلی ویژن اشتہارات اور سیریل میں بھی اپنے فن کا مظاہر کیا۔

The post کنزیٰ ہاشمی کی دیگر اداکاراؤں کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email