عابد باکسر  پنجاب باکسنگ کے صدر منتخب

عابد باکسر پنجاب باکسنگ کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن انتخابات  میں عابد باکسر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے  ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ راؤ زاہد قیوم پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب، شرجیل ضیا بٹ سیکرٹری، چوہدری سلطان سینئر نائب صدر منتخب، چوہدری طارق گجر خازن منتخب ہوگئے جبکہ  تمام عہدیداران کا انتخاب بلامقابلہ عمل میں آیا ہے۔

The post عابد باکسر  پنجاب باکسنگ کے صدر منتخب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email