مایا علی کا ایک نیا اور بولڈ انداز میں شوٹ وائرل

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکارہ نے ہمیشہ ہر کردار کو بہت کمال سے نبھایا بھی ہے۔

اداکارہ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آج اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہیں جس میں ان کا نیا روپ دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی کو ایک نئے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے جو کہ ان کا بولڈ انداز بھی ہے۔

ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی نے ایک مکینک گرل کا انداز  اپنایا ہوا ہے اور وہ گاڑی کا انجن ٹھیک کرتے ہوئے بھی دیکھی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اس سے قبل بھی اداکارہ مایا علی نے اپنی  کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

The post مایا علی کا ایک نیا اور بولڈ انداز میں شوٹ وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email