الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل ایولیوایشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا

الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل ایولیوایشن کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی ای وی ایم پر تکینکی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی ای وی ایم پر تکینکی کمیٹی اجلاس کی صدارت اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال ملک کریں گے۔

واضح رہے کہ اجلاس میں وزارت سائنس ٹیکنالوجی حکام ای وی ایم پر الیکشن کمیشن کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔

The post الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل ایولیوایشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email