عائزہ اور دانش دبئی میں نامور بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑی میں سب سے پہلا نام عائزہ خان اور دانش تیمور کا اتا ہے جن کی محبت کی داستانیں پوری انڈسٹری میں مشور ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان اور اداکار دانش تیمور کی ایک دوسرے سے محبت اور بونڈنگ کے پوری انڈسٹری میں چرچے ہیں ۔

اس جوڑے کو ہر کوئی ایک آئیڈیل جوڑے کی مانند تسلیم کرتا ہے اور ان کی محبت کی مثالیں بھی دی جاتی ہیں۔

حال ہی میں اس جوڑی کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک  تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں انہیں بھارتی نامور گلوکارہ کے ہمراہ دیکھا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ عازہ خان اور اداکار دانش تیمور بھارتی نامور گلوکارہ نیہا ککڑ اور ان کے شوہر کے ساتھ  دبئی میں موجود ہیں۔

اس تصویر کو دانش تیمور کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Danish Taimoor (@danishtaimoor16)

خیال رہے کہ عائزہ خان نے 18 سال کی عمر میں اداکارہ کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا جبکہ دانش تیمور نے نے اپنے کیریئر کا آغاز 2005 میں کیا تھا۔

عائزہ خان نے 2014 میں اداکار دانش تیمور سے شادی کی اور  2015 میں ایک بیٹی کو جنم دیا  تھا اور 2017 میں ان کے گھر ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

The post عائزہ اور دانش دبئی میں نامور بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email