نوشہرہ: ڈسٹرکٹ بار کےسینئر وکیل کی گاڑی پرمسلح افراد کی فائرنگ

نوشہرہ میں ڈسٹرکٹ بار کےسینئروکیل کی گاڑی پرمسلح افراد کی فائرنگ کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں ڈسٹرکٹ بار کے سینئر وکیل کی گاڑی پر مسلح افراد کی اندھادھند فائرنگ کی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  نوشہرہ میں ڈسٹرکٹ بار کے سینئر وکیل کی گاڑی پر مسلح افراد کی اندھادھند فائرنگ  سے پہلے شوکت ایڈوکیت اور انکی اہلیہ جنازے میں جا رہے تھے۔

نوشیرہ کی پولیس نے بتایا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار کے سینئر وکیل کی گاڑی پر مسلح افراد کی اندھادھند فائرنگ کا  واقعہ تھانہ رسالپور کی حدود میں پیش آیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار کےسینئروکیل شوکت ایڈووکیٹ کی گاڑی پر مسلح افراد فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار کےسینئروکیل کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے وکلا کے قتل پرڈسٹرکٹ بارنوشہرہ  میں سراپا احتجاج کیا جارہا ہے، اور اس سراپا احتجاج میں نوشہرہ کے وکیل بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

واضح رہے کہ اس کے پہلے نوشہرہ میں 5روز قبل بھی ایک وکیل کو قتل کردیا گیا تھا۔

The post نوشہرہ: ڈسٹرکٹ بار کےسینئر وکیل کی گاڑی پرمسلح افراد کی فائرنگ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email