پاکستان سندھ رینجرز کی جانب سے پاکستان ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے جنوبی پنجاب کی سوشل میڈیا کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کمیٹی ریجنل سطح پر تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کی ذمہ داری ادا کرے گی۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ایک کنوینئر اور پانچ ڈپٹی کنوینئر مقرر کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ کمیٹی کے کنوینئر نوشیروان اکبر نیازی ہوں گے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کنوینرز کاشف، دانش مبشر، جلال اور ندا چوہدری ہوں گے۔

The post پاکستان سندھ رینجرز کی جانب سے پاکستان ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email