عالیار بے کے بیٹے کی کورلش عثمان میں انٹری ؟

3ترک اداکار عالیار بے عرف جیم اوچان کے بیٹے باطن اوچان کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ کورلش عثمان کے سیزن  میں انٹری دیں گے۔

باطن اوچان نئے اور منفرد کردار کے ساتھ ڈرامے میں نظر آئیں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by BATIN UÇAN (@batinucann)

واضح رہے کہ تُرک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورلش عثمان کے سیزن 3  کا شائقین کو بےصبری سے انتظار ہے۔

کورلش عثمان کی پروڈکشن ٹیم نے یہ اعلان کیا تھا کہ سیریز کا سیزن 3 جس کا سب کو بہت انتظار ہے جلد ریلیز ہونے والا ہے۔

سیریز کی پروڈکشن ٹیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیزن 3 کی پہلی قسط کا ٹیزر ریلیز کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سیریز کا اگلا سیزن جلد ہی نشر کیا جائے گا۔

The post عالیار بے کے بیٹے کی کورلش عثمان میں انٹری ؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email