عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویرپوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹس میں اداکارہ  کی تعریف بھی کی جارہی ہے۔

دوسری جانب متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کے فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

اس سے قبل عائزہ خان کی خوبصورت ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

عائزہ خان کی وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ برائیڈل فوٹو شوٹ کے لیے تیارہو رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوہی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email