احتساب عدالت میں حاضری کے دوران خورشید شاہ کی طبعیت بگڑ گئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی احتساب عدالت میں حاضری کے دوران طبعیت خراب ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کی طبیعت بگڑنے کے بعد ان کو احتساب عدالت کے باہر وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس شاہ کی گاڑی میں بٹھا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  خورشید شاہ احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش ہوئے تھے۔

The post احتساب عدالت میں حاضری کے دوران خورشید شاہ کی طبعیت بگڑ گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email