کترینہ کیف کی سمندر پر کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

کترینہ کیف ایک برطانوی ہندوستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں۔

کترینہ کیف  کا شمار ہندوستان کی خوبصورت ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔

حال ہی ادکارہ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ساحل سمندر پر مستی کرتے ہوئے نظر آئی ہیں۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کترینہ کیف اپنے اسٹاف ممبر کے ساتھ کھیلنے میں مصوف ہیں جبکہ ان کا انداز بہت دوستانہ ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ کی یہ ویڈیو بھارتی فلم کی پروڈکشن کے دوران بنائی گئی ہے جس میں بھارتی اداکار اکشے کمار نے کترینہ کیف کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ رنویر سنگھ اور اجے دیوگن بھی اس فلم کا حصہ ہیں۔

یاد رہے کہ  کترینہ کیف ان دنوں اپنی فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ کے لئے روس گئی ہوئی ہیں اور وہاں فلم کی شوٹنگ مصروف ہیں۔

فلم کی شوٹنگ کے دورا ن ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنی فلم ٹائیگر 3 کے لئے فلمائے جانے والے گانوں کی ریہرسل کر رہی ہیں۔

اداکارہ کترینہ کیف  اپنی ریہرسل کے دوران بھی بہت شوخ مزاج میں نظر آرہی ہیں۔

The post کترینہ کیف کی سمندر پر کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email