ملائکہ اروڑا کی اپنی بہن کے ہمراہ ویڈیو وائرل

ملائکہ اروڑا یک بھارتی فلمی اداکارہ ، ماڈل اور رقاصہ ہیں اور فیشن کی دنیا میں انہیں دیوا مانا جاتا ہے۔

بھارتی فلموں کی اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا اپنے ڈانس ، فٹنس اور اسٹائلش انداز سے اب تک سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

فٹنس کو اپنی زندگی کا اہم ترین حصہ تسلیم کرنے والی اداکارہ ملائکہ باقاعدگی سے جم اور ورک آؤٹ کی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ فٹنس میرے لیے زندگی گزارنے کا ایک طریقہ اور ذہنی حالت ہے۔

اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنی بہن امریتا اروڑا کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ملائکہ اور ان کی بہن  امریتا اروڑا ڈانس کرتے ہوئے مستی کر رہی ہیں۔

اسکے علاوہ ملائکہ نے اپنی بہن کے ہمراہ گزارے جانے والے دن کے لمحات بھی سوشل میڈیا پر شیئر کئےہیں جس میں دن کے کھانے اور آرام فرمانے کے لمحات شامل ہیں۔

ملائکہ اروڑا نے اپنا منڈے بھرپور انداز میں مستی کرتے ہوئے گزارا ہے اور یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت بھی ہے۔

The post ملائکہ اروڑا کی اپنی بہن کے ہمراہ ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email