ہمیں بین الا قوامی انسانی امداد کی ضرورت ہے ،ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ہمیں بین الا قوامی انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں بین الاقوامی امداد کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ ہمیں بین الا قوامی انسانی امداد کی ضرورت ہے جو افغانستان کےلیے امداد شرائط سے پاک ہونی چاہیے۔

The post ہمیں بین الا قوامی انسانی امداد کی ضرورت ہے ،ذبیح اللہ مجاہد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email