راشد منہاس شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب

نشان حیدر راشد منہاس شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب آج کراچی میں ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ائیر وائس مارشل زعیم افضل اور ائیر آفیسر کمانڈنگ سدرن ائیر کمانڈ نے قیادت کی اور اعلی افسران سمیت راشد منہاس کے بھائی انجم منہاس نے راشد منہاس شہید  کی قبر پھولوں کی چادر چڑھائی اور خوانی کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب میں نوجوان پائلٹ کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جنہوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے ایک عظیم مثال قائم کی ہے۔

 ائیر فورس کے دستے کی جانب سے شھید پائلیٹ راشد منہاس کو سلامی بھی پیش کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ تقریب کے مہمان خصوصی ائیر وائیس مارشل زعیم افضل ہیں۔

The post راشد منہاس شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email