واشنگٹن میں پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

واشنگٹن میں پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور 1965 کی جنگ میں پاکستان کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی میں جو عیسائی ہندو اور سکھ خدمات سرانجام دے رہے ہیں ان کو بھی خوب سراہا گیا۔

اس کے علاوہ اس تقریب میں پاکستانی، امریکی مسلمانوں، عیسائیوں اور سکھوں کی خصوصی شرکت کی۔

واضح رہے کہ شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان کی افواج پاکستان سمیت پوری دنیا میں امن کی کوششوں میں پیش ہے۔

The post واشنگٹن میں پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email