وسیم اکرم 10 ماہ بعد اپنے گھر پہنچ گئے

کرکٹ کا دنیا کا ایک بڑا نام ویسم اکرام کا ہے جو آج کئی ماہ بعد اپنی فیملی سے دوبارہ ملیں ہیںَ

رپورٹس کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات اور لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ 10 ماہ سے پاکستان میں موجود تھے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے گھر پہنچنے اور گھروالوں سے ملنے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی بیٹی سے ل کر بہت جذباتی ہوگئے ہیں۔

ویسم اکرام نے توٗتر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ  ’میں آج 10 ماہ بعد اپنی بیٹی سے مل رہا ہو ‘۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی بیگم شینیرا اکرم کا شکریہ بھی ادا کرے ہوئے کہا ہے کہ الکیلے بیٹی کی پروش کرنے کے لئے شکریہ۔

The post وسیم اکرم 10 ماہ بعد اپنے گھر پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email