جہانگیر ترین گروپ کی پیپلزپارٹی سے رابطوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

جہانگیر ترین گروپ کی پیپلزپارٹی سے رابطوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

ترجمان جہانگیر ترین گروپ  نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کی پیپلزپارٹی سے رابطوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ترجمان جہانگیر ترین گروپ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں جبکہ پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔

ترجمان جہانگیر ترین گروپ کا مزید کہنا تھا کہ مختلف ذرائع سے من پسند خبریں چلوانے والوں کو مایوسی ہوگی۔

The post جہانگیر ترین گروپ کی پیپلزپارٹی سے رابطوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email