گورنر پنجاب کی سردار یار محمد رند سے ملاقات

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند سے کوئٹہ میں ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ صوبہ بلوچستان میں پی ٹی آئی تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی میر عمر خان جمالی کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے عہدیدار بھی موجود تھے۔

The post گورنر پنجاب کی سردار یار محمد رند سے ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email