بلاول بھٹو زرداری بوسن روڈ سیداں والی بائی پاس پر پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری بوسن روڈ سیداں والی بائی پاس پر پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق کارکنان کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیے جارہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکنان کی جانب سے بلاول بھٹو زرادی کے حق میں نعرے بازی کی گئ جبکہ بلاول ہاتھ ہلاکر کارکنان کے نعروں کا جواب بھی دے رہے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بلاول کی گاڑی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ڈرائیو کر رہے ہیں۔

The post بلاول بھٹو زرداری بوسن روڈ سیداں والی بائی پاس پر پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email