گورنمنٹ پرائمری اسکول انتظامیہ کی غفلت پانچویں کلاس کے طالبعلم کی جان لے گئی

چک جھمرہ(رپورٹ آصف جاوید)تھانہ ساہیانوالہ کا علاقہ 136 رب بکھڑیوالی میں گورنمنٹ پرائمری اسکول انتظامیہ کی غفلت پانچویں کلاس کے طالبعلم کی جان لے گئی۔

تفصیلات کے مطابق چک جھمرہ اسکول کا گیٹ انتظامیہ نے عارضی تور پر دیوار کے ساتھ کھڑا کیا ہوا تھا بچہ کھیلتا ہوا آیا ہاتھ لگاتے ہی گیٹ بچے کے اوپر آ گرا ، لوہے کا بھاری گیٹ گرنے سے 10 سالہ حیدر نامی طالبعلم موقع  جاں بحق ہوگیا ، یاد رہے اسی خاندان کے پچھلے سال موٹروے پر ایکسیڈنٹ میں اسکی والدہ سمیت 5 لوگوں کی جان چلی گئی تھی۔

ذرائع کا کہنا تھا  چک جھمرہ چندہ طلبہ اتنے سارے ٹیچر کو بیٹھ کر گپیں لگا رہے تھے اور ہیڈ ماسٹر اکمل حسین لیڈی ٹیچر کے ساتھ کمرے میں خوشگپیوں میں مصروف تھا ۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی۔

The post گورنمنٹ پرائمری اسکول انتظامیہ کی غفلت پانچویں کلاس کے طالبعلم کی جان لے گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email