ویکسین کا مقرر وقت ہوجانے پر میسج کا انتظار کیئے بغیر دوسری ڈوز نہ لگوائیں، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) نے کہا ہے کہ ویکسین کا مقرر وقت ہوجانے پر میسج کا انتظار کیئے بغیر دوسری  ڈوز نہ لگوائیں۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) نے بتایا  ہے کہ وہ تمام افراد جن کی ویکسین کی دوسری  ڈوز کا مقرر وقت ہو چکا ہے وہ ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کیئے بغیر کسی بھی ویکسین سینٹر سے اپنی دوسری  ڈوز لگوا سکتے ہیں۔

انھوں نے مزید بتایا ہے کہ اتوار کا دن خصوصی طور پہ دوسری  ڈوز کے لئیے مقرر ہے۔

The post ویکسین کا مقرر وقت ہوجانے پر میسج کا انتظار کیئے بغیر دوسری ڈوز نہ لگوائیں، این سی او سی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email