تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 3 ہزار 300 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 3 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 70 ہزار کیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 15 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 2 لاکھ 2 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 64 ہزار کیوسک ہے ، ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 34 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 5 ہزار کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 55 لاکھ 39 ہزار ، منگلا میں 40 لاکھ 76 ہزار اور چشمہ میں 887 ہزار ایکڑفٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 97 لاکھ 2 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

The post تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 3 ہزار 300 کیوسک ہے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email