مصباح الحق کل لاہور پہنچیں گے

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کل لاہور پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اتوار  کی صبح ساڑھے گیارہ بجےکو لاہور پہنچیں گے۔

 واضح رہے  کہ سابق  کپتان جمیکا میں کورونا کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث قرنطینہ کی مدت مکمل ہونے اور کوویڈ 19 ٹیسٹ کا رزلٹ منفی آنے پر مصباح الحق کو سفر کی اجازت ملی ہے۔

The post مصباح الحق کل لاہور پہنچیں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email