کراچی کے مشرقی علاقوں میں ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع

کراچی کے مشرقی علاقوں میں ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلشن حدید ،گڈاپ اور اسکیم 33 میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ آج شام تک کراچی میں درمیانے درجے کی ہلکی بارش کا امکان ہے۔

The post کراچی کے مشرقی علاقوں میں ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email