پاک فضائیہ نے یوم دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم کی پانچویں قسط جاری کردی

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے یوم دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم کی پانچویں قسط جاری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی ڈاکومنٹری کی آج پانچویں قسط جاری کر دی ہے۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ڈاکومنٹری میں 04 ستمبر 1965 کے دن فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

The post پاک فضائیہ نے یوم دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم کی پانچویں قسط جاری کردی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email