کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی کراچی ایکسپرس ٹرین منسوخ کردی گئی

کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی کراچی ایکسپرس ٹرین منسوخ کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی کراچی ایکسپرس ٹرین تکنیکی وجوہات کے بنا پر منسوخ کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سفر کے خواہشمند مسافروں کو دیگر گاڑیوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سفر نہ کرنے والے کنفرم ٹکٹ والوں کو ریفنڈ کیا جائے گا۔

The post کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی کراچی ایکسپرس ٹرین منسوخ کردی گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email