ڈی جی آئی ایس آئی کی قیادت میں فوجی وفد کابل پہنچ گیا

ڈی جی آئی ایس آئی کی قیادت میں فوجی وفد کابل پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید افغان طالبان حکام سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ فوجی وفد کابل میں طالبان حکام سے ملاقاتیں کرے گا جبکہ پاکستان اور طالبان حکومت کے درمیان باہمی امور میں تعاون کے امور پر بھی گفتگو کی جائے گی اور اس حوالے سے پیپر ورک بھی تیارکیا گیا ہے۔

The post ڈی جی آئی ایس آئی کی قیادت میں فوجی وفد کابل پہنچ گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email