ڈائریکٹر ایف آئی  اے لاہور  نے  کرنسی ٹریفکنگ/ سمگلنگ کے خلاف ہدایات جاری کردیں

ڈائریکٹر ایف آئی  اے لاہور  نے  کرنسی ٹریفکنگ/ سمگلنگ کے خلاف ہدایات جاری کردیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ایمگریشن کرنسی  ٹریفکنگ / سمگلنگ میں ملوث افراد کو روک کر ان کے سامان کی مکمل تلاشی لے گی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ لاہور میں 100 سے زائد کرنسی سمگلنگ میں ملوث ملزمان و مشتبہ گان اور ان کے کاریندوں کی فہرستیں لاہور ائیر پورٹ پر آویزاں کر دیں۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سٹیٹ بینک کی اجازت کے بغیر کسی بھی کرنسی کی ترسیل میں ملوث پائے جانے والے افراد کو ایف آئی اے موقع پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کرےگی

The post ڈائریکٹر ایف آئی  اے لاہور  نے  کرنسی ٹریفکنگ/ سمگلنگ کے خلاف ہدایات جاری کردیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email