بچوں کی سلائیڈز پر حریم شاہ کی جمپنگ، بُری طرح گرگئیں؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اپنے بولڈ انداز اور عجیب و غریب حرکات کے باعث سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

 

بعض اوقات اپنے بیانات اور حرکات کے باعث انہیں سوشل میڈیا صارفین سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

سوشل میڈیا پر جہاں ایک طرف ان کے چاہنے والے موجود ہیں وہیں کچھ لوگ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو بالکل بھی پسند نہیں کرتے ہں یہی وجہ ہے کہ یہ خبروں کا حصہ بنتی ہیں۔

 

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی گزشتہ دنوں کچھ ویڈیوز سامنے آئی تھیں جس میں وہ بچوں کے جمپنگ بیڈ پر مستی کرتی نظر آرہی تھیں۔

 

انہی ویڈیوز میں ایک میں یہ بھی دیکھا گیا تھا کہ حریم شاہ کھیلتے کوڈتے گر جاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کے پاؤں میں شدید قسم کی چوٹ لگتی ہے۔

 

اسی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرنے کی وجہ سے ان کے ہاتھ پر بھی لگی ہے۔

The post بچوں کی سلائیڈز پر حریم شاہ کی جمپنگ، بُری طرح گرگئیں؛ ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email