وزیراعلیٰ سندھ نے چار وکلاء کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چار وکلاء کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مقرر ہونے والوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ قاضی محمد بشیر، سریش کمار، فاوزی ظفر اور شہریا مہر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ بن گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سیکرٹری قانون علی احمد بلوچ نے چاروں وکلاء کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

The post وزیراعلیٰ سندھ نے چار وکلاء کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email