لیگی رہنماؤں کی مشکلات  بڑھ گئیں

لیگی رہنماؤں کی مشکلات  بڑھ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے  ن لیگ کے رہنما  جاوید لطیف کو  آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کر لیا جبکہ جاوید لطیف کو 9 ستمبر کو    پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ لیگی رہنما  برجیس طاہر کو بھی 10 ستمبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

The post لیگی رہنماؤں کی مشکلات  بڑھ گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email